حیدرآباد ۔16 ستمبر (اعتماد نیوز) دنیا بھر میں محبت کے نام پر شہرت رکھنے
والا سیاحتی شاہکار تاج محل کی زیارت اب مزید مہنگی ہوسکتی ہے۔ محکمہ آثار
قدیمہ نے کہا کہ 12 سال کے بعد تاج
محل کے ٹکٹ کی قیمت میں اضافہ نا گزیر
ہوچکا ہے۔ اضافہ اس مرتگبہ 200 فیصد اضافہ ہوہا ہے۔ تاج محلکی موجودہ قیمت
10 روپئے سے 30 اور غیر ملکی سیاحوں کے لئے اسکی قیمت 250 روپئے سے
750روپئے کی جا رہی ہے۔